مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ توبہ، آیت 27

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ثم يتوب الله من بعد ذلك على من يشاء والله غفور رحيم

پھر خدا اس کے بعد جس پر چاہے مہربانی سے توجہ فرمائے اور خدا بخشنے والا مہربان ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 129 میں سے آیت 27
  • پارہ 10
  • صفحہ 191

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. ثُمَّپھرthumma
  2. يَتُوبُمہربان ہوتا ہےyatūbu
  3. ٱللَّهُاللہl-lahu
  4. مِنۢmin
  5. بَعْدِبعدbaʿdi
  6. ذَٰلِكَاس کےdhālika
  7. عَلَىٰپرʿalā
  8. مَنجسman
  9. يَشَآءُ ۗوہ چاہتا ہےyashāu
  10. وَٱللَّهُاور اللہwal-lahu
  11. غَفُورٌۭبخشنے والاghafūrun
  12. رَّحِيمٌۭمہربان ہےraḥīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں