تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
حج کو حج اکبر اس لئے کہا کہ عمرہ حج اصغر ہے اور یَوۡمَ الۡحَجِّ الۡاَکۡبَرِ سے دسویں تاریخ عیدالاضحٰی کا دن یا نویں تاریخ عرفہ کا دن مراد ہے۔ یہ اعلان غالبًا ان قبائل کے حق میں تھا ۔ جنہوں نے میعادی معاہدہ کیا پھر خود ہی عہد شکنی کی (مثلاً بنی بکر یا قریش وغیرہ ہم) یعنی ایسے لوگوں سےکوئی معاہدہ اب باقی نہیں رہا۔ اگر یہ سب لوگ شرک و کفر سے توبہ کر لیں تو ان کی دنیا و آخرت دونوں سنور جائیں گی۔ نہیں تو خدا کاجو کچھ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں