مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ توبہ، آیت 38

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يا ايها الذين امنوا ما لكم اذا قيل لكم انفروا في سبيل الله اثاقلتم الى الارض ارضيتم بالحياة الدنيا من الاخرة فما متاع الحياة الدنيا في الاخرة الا قليل

مومنو! تمہیں کیا ہوا ہے کہ جب تم سے کہا جاتا ہے کہ خدا کی راہ میں (جہاد کے لیے) نکلو تو تم (کاہلی کے سبب سے) زمین پر گرے جاتے ہو (یعنی گھروں سے نکلنا نہیں چاہتے) کیا تم آخرت (کی نعمتوں) کو چھوڑ کر دینا کی زندگی پر خوش ہو بیٹھے ہو۔ دنیا کی زندگی کے فائدے تو آخرت کے مقابل بہت ہی کم ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 129 میں سے آیت 38
  • پارہ 10
  • صفحہ 193

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یہاں سے غزوہ تبوک کے لئے مومنین کو ابھارا گیا ہے گذشتہ رکوع سے پہلے رکوع میں قَاتِلُوا الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ وَ لَا بِالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ الخ سےاہل کتاب کے مقابلہ میں جہاد کرنے کی ترغیب دی گئ تھی۔ درمیان میں جو ذیلی مضامین آئے ان کا ربط موقع بہ موقع ظاہر ہوتا رہا ہے گویا وہ سب رکوع حاضر کی تمہید تھی۔ اور رکوع حاضر غزوہ تبوک کے بیان کی تمہید ہے۔ فتح مکہ و غزوہ حنین کے بعد ۹ ہجری میں نبی کریم ﷺ کو…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhā
  2. ٱلَّذِينَلوگو !alladhīna
  3. ءَامَنُوا۟جو ایمان لائے ہوāmanū
  4. مَاکیا ہےmā
  5. لَكُمْتم کوlakum
  6. إِذَاجبidhā
  7. قِيلَکہا گیاqīla
  8. لَكُمُتم سےlakumu
  9. ٱنفِرُوا۟نکلوinfirū
  10. فِىمیںfī
  11. سَبِيلِراستےsabīli
  12. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  13. ٱثَّاقَلْتُمْتم بوجھ سے جھگ گئےithāqaltum
  14. إِلَىکی طرفilā
  15. ٱلْأَرْضِ ۚزمین (کی طرف)l-arḍi
  16. أَرَضِيتُمکیا راضی ہوگئے تمaraḍītum
  17. بِٱلْحَيَوٰةِزندگی پرbil-ḥayati
  18. ٱلدُّنْيَادنیا کیl-dun'yā
  19. مِنَسےmina
  20. ٱلْـَٔاخِرَةِ ۚآخرت سے (مقابلے میں)l-ākhirati
  21. فَمَاتو نہیںfamā
  22. مَتَـٰعُسامانmatāʿu
  23. ٱلْحَيَوٰةِزندگی کاl-ḥayati
  24. ٱلدُّنْيَادنیا کیl-dun'yā
  25. فِىمیںfī
  26. ٱلْـَٔاخِرَةِآخرت (کے مقابلے میں)l-ākhirati
  27. إِلَّامگرillā
  28. قَلِيلٌبہت تھوڑاqalīlun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں