تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی پیادہ اور سوار ، فقیر اور غنی جوان اور بوڑھےجس حالت میں ہوں نکل کھڑےہوں نفیر عام کے وقت کوئی عذر پیش نہ لائیں۔ یعنی دنیوی اور اخروی ہر حیثیت سے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیںمعنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
انفروا خفافا وثقالا وجاهدوا باموالكم وانفسكم في سبيل الله ذلكم خير لكم ان كنتم تعلمون
تم سبکبار ہو یا گراں بار (یعنی مال و اسباب تھوڑا رکھتے ہو یا بہت، گھروں سے) نکل آؤ۔ اور خدا کے رستے میں مال اور جان سے لڑو۔ یہی تمہارے حق میں اچھا ہے بشرطیکہ سمجھو
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی پیادہ اور سوار ، فقیر اور غنی جوان اور بوڑھےجس حالت میں ہوں نکل کھڑےہوں نفیر عام کے وقت کوئی عذر پیش نہ لائیں۔ یعنی دنیوی اور اخروی ہر حیثیت سے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیںتفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج