مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ توبہ، آیت 75

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ومنهم من عاهد الله لئن اتانا من فضله لنصدقن ولنكونن من الصالحين

اور ان میں سے بعض ایسے ہیں جنہوں نے خدا سے عہد کیا تھا کہ اگر وہ ہم کو اپنی مہربانی سے (مال) عطا فرمائے گا تو ہم ضرور خیرات کیا کریں گے اور نیک کاروں میں ہو جائیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 129 میں سے آیت 75
  • پارہ 10
  • صفحہ 199

لفظ بہ لفظ

  1. ۞ وَمِنْهُماور ان میں سےwamin'hum
  2. مَّنْبعض ایسے ہیںman
  3. عَـٰهَدَجس نے عہد کیا تھاʿāhada
  4. ٱللَّهَاللہ سےl-laha
  5. لَئِنْالبتہ اگرla-in
  6. ءَاتَىٰنَاوہ دے گا ہم کوātānā
  7. مِنسےmin
  8. فَضْلِهِۦاپنے فضل سےfaḍlihi
  9. لَنَصَّدَّقَنَّالبتہ ہم ضرور صدقہ کریں گےlanaṣṣaddaqanna
  10. وَلَنَكُونَنَّاور البتہ ہم ضرور ہوجائیں گےwalanakūnanna
  11. مِنَسےmina
  12. ٱلصَّـٰلِحِينَنیک لوگوں میں سےl-ṣāliḥīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں