مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ توبہ، آیت 86

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واذا انزلت سورة ان امنوا بالله وجاهدوا مع رسوله استاذنك اولو الطول منهم وقالوا ذرنا نكن مع القاعدين

اور جب کوئی سورت نازل ہوتی ہے کہ خدا پر ایمان لاؤ اور اس کے رسول کے ساتھ ہو کر لڑائی کرو تو جو ان میں دولت مند ہیں وہ تم سے اجازت طلب کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمیں تو رہنے ہی دیجیئے کہ جو لوگ گھروں میں رہیں گے ہم بھی ان کے ساتھ رہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 129 میں سے آیت 86
  • پارہ 10
  • صفحہ 200

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِذَآاور جبwa-idhā
  2. أُنزِلَتْاتاری گئیunzilat
  3. سُورَةٌایک سورتsūratun
  4. أَنْکہan
  5. ءَامِنُوا۟ایمان لاؤāminū
  6. بِٱللَّهِاللہ پرbil-lahi
  7. وَجَـٰهِدُوا۟اور جہاد کروwajāhidū
  8. مَعَساتھmaʿa
  9. رَسُولِهِاس کے رسول کےrasūlihi
  10. ٱسْتَـْٔذَنَكَاجازت مانگنے لگے تجھ سےis'tadhanaka
  11. أُو۟لُوا۟والےulū
  12. ٱلطَّوْلِوسعتl-ṭawli
  13. مِنْهُمْان میں سےmin'hum
  14. وَقَالُوا۟اور کہنے لگےwaqālū
  15. ذَرْنَاچھوڑ دو ہم کوdharnā
  16. نَكُنہم ہوجائیںnakun
  17. مَّعَساتھmaʿa
  18. ٱلْقَـٰعِدِينَبیٹھنے والوں کےl-qāʿidīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں