تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی اللہ کی رضا جوئی میں جو سختیاں آپ ﷺ نے برداشت کیں اور رنج و تعب کھینچے۔ ان میں سے ہر ایک سختی کے ساتھ کئ کئ آسانیاں ہیں۔ مثلًا حوصلہ فراخ کر دینا جس سے ان مشکلات کا اٹھانا سہل ہوگیا۔ اور ذکر کا بلند کرنا، جس کا تصور بڑی بڑی مصیبتوں کے تحمل کو آسان کر دیتا ہے۔ یا یہ مطلب ہے کہ جب ہم نے آپ کو روحانی راحت دی اور روحانی کلفت رفع کر دی جیسا کہ اَلَمْ نَشْرَحْ الخ سے معلوم ہوا تو اس سے دنیوی راحت و محنت میں بھی ہمارے…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں