تَنَزَّلَتْ
فعل · 7 بارمعنی: اترتے ہیں · دوسرے تراجم: ہم اترا کرتے, اترے, اترتا ہے
قرآن میں صورتیں
- تَنَزَّلُ ×3
- نَتَنَزَّلُ ×1
- تَنَزَّلَتْ ×1
- تَتَنَزَّلُ ×1
- يَتَنَزَّلُ ×1
تَنَزَّلَتْ
معنی: اترتے ہیں
تنزلت قرآن کی 5 سورتوں کی 7 آیات میں 7 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اترتے ہیں · دوسرے تراجم: ہم اترا کرتے, اترے, اترتا ہے
النزول في الأصل هو انحطاط من علو.
النون والزاء واللام كلمة صحيحة تدل على هبوط شيء ووقوعه. ونزل عن دابتهنزولا. ونزل المطر من السماء نزولا. والنازلة: الشديدة من شدائد الدهر تنزل. والنزال في الحرب: أن يتنازل الفريقان. ونزال: كلمة توضع موضع انزل. ومكان نزل: ينزل فيه كثيرا. ووجدت القوم على نزلاتهم، أي منازلهم. قاله ابن الأعرابي. والنزل: ما يهيأ للنزيل.…
7 میں سے آیات 1–7
اور (فرشتوں نے پیغمبر کو جواب دیا کہ) ہم تمہارے پروردگار کے حکم سوا اُتر نہیں سکتے۔ جو کچھ ہمارے آگے ہے اور پیچھے ہے اور جو ان کے درمیان ہے سب اسی کا ہے اور تمہارا پروردگار بھولنے والا نہیں
سورہ مریم، آیت 19:64اور اس (قرآن) کو شیطان لے کر نازل نہیں ہوئے
سورہ شعراء، آیت 26:210(اچھا) میں تمیں بتاؤں کہ شیطان کس پر اُترتے ہیں
سورہ شعراء، آیت 26:221ہر جھوٹے گنہگار پر اُترتے ہیں
سورہ شعراء، آیت 26:222جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار خدا ہے پھر وہ (اس پر) قائم رہے ان پر فرشتے اُتریں گے (اور کہیں گے) کہ نہ خوف کرو اور نہ غمناک ہو اور بہشت کی جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا خوشی مناؤ
سورہ حٰم السجدہ، آیت 41:30خدا ہی تو ہے جس نے سات آسمان پیدا کئے اور ایسی ہی زمینیں۔ ان میں (خدا کے) حکم اُترتے رہتے ہیں تاکہ تم لوگ جان لو کہ خدا چیز پر قادر ہے۔ اور یہ کہ خدا اپنے علم سے ہر چیز پر احاطہ کئے ہوئے ہے
سورہ طلاق، آیت 65:12اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں
سورہ قدر، آیت 97:4