أَحَد
اسم · 74 بارمعنی: کسی ایک کے · دوسرے تراجم: کسی ایک کو, تم میں سے کسی ایک کو, کوئی ایک, ہر ایک ان کا
قرآن میں صورتیں
- أَحَدٍ ×30
- أَحَدًا ×20
- أَحَدُهُمْ ×7
- أَحَدَكُمُ ×7
- أَحَدِهِمَا ×4
- لِأَحَدٍ ×2
- أَحَدُكُمَا ×1
- أَحَدَنَا ×1
أَحَد
معنی: کسی ایک کے
أحد قرآن کی 30 سورتوں کی 72 آیات میں 74 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: کسی ایک کے · دوسرے تراجم: کسی ایک کو, تم میں سے کسی ایک کو, کوئی ایک, ہر ایک ان کا
الهمزة والحاء والدال فرع والأصل الواو: وحد، وقد ذكر في الواو. وقال الدريدي: ما استأحدت بهذا الأمر، أي: ما انفردت به.
في أسماء الله تعالى: الأحد وهو الفرد الذي لم يزل وحده ولم يكن معه آخر، وهو اسم بني لنفي ما يذكر معه من العدد، تقول: ما جاءني أحد، والهمزة بدل من الواو وأصله وحد لأنه من الوحدة. والأحد: بمعنى الواحد وهو أول العدد، تقول أحد واثنان وأحد عشر وإحدى عشرة. وأما قوله تعالى: قل هو الله أحد ؛ فهو بدل من الله لأن النكرة قد تبدل…
72 میں سے آیات 61–72
اور یہ کہ ان کا بھی یہی اعتقاد تھا جس طرح تمہارا تھا کہ خدا کسی کو نہیں جلائے گا
سورہ جن، آیت 72:7اور یہ کہ مسجدیں (خاص) خدا کی ہیں تو خدا کے ساتھ کسی اور کی عبادت نہ کرو
سورہ جن، آیت 72:18کہہ دو کہ میں تو اپنے پروردگار ہی کی عبادت کرتا ہوں اور کسی کو اس کا شریک نہیں بناتا
سورہ جن، آیت 72:20(یہ بھی) کہہ دو کہ خدا (کے عذاب) سے مجھے کوئی پناہ نہیں دے سکتا۔ اور میں اس کے سوا کہیں جائے پناہ نہیں دیکھتا
سورہ جن، آیت 72:22غیب (کی بات) جاننے والا ہے اور کسی پر اپنے غیب کو ظاہر نہیں کرتا
سورہ جن، آیت 72:26تو اس دن نہ کوئی خدا کے عذاب کی طرح کا (کسی کو) عذاب دے گا
سورہ فجر، آیت 89:25اور نہ کوئی ویسا جکڑنا جکڑے گا
سورہ فجر، آیت 89:26کیا وہ خیال رکھتا ہے کہ اس پر کوئی قابو نہ پائے گا
سورہ بلد، آیت 90:5کیا اسے یہ گمان ہے کہ اس کو کسی نے دیکھا نہیں
سورہ بلد، آیت 90:7اور (اس لیے) نہیں (دیتا کہ) اس پر کسی کا احسان (ہے) جس کا وہ بدلہ اتارتا ہے
سورہ لیل، آیت 92:19کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے
سورہ اخلاص، آیت 112:1اور کوئی اس کا ہمسر نہیں
سورہ اخلاص، آیت 112:4