مواد پر جائیں
Quran Maqasid

أَعْجَمِيّ

قرآن میں أعجمي

معنی: عجمی ہے

أعجمي قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
ع ج م

أَعْجَمِيّ

اسم · 3 بار

معنی: عجمی ہے · دوسرے تراجم: عجمی, کیا عجمی

قرآن میں صورتیں

  • أَعْجَمِىٌّ ×2
  • أَعْجَمِيًّا ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

العجمة: خلاف الإبانة، والإعجام: الإبهام، واستعجمت الدار: إذا بان أهلها ولم يبق فيها عريب، أي: من يبين جوابا، ولذلك قال بعض العرب: خرجت عن بلاد تنطق، كناية عن عمارتها وكون السكان فيها. والعجم: خلاف العرب، والعجمي منسوب إليهم، والأعجم: من في لسانه عجمة، عربيا كان، أو غير عربي، اعتبارا بقلة فهمهم عن العجم. ومنه قيل…

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿ولو نزلناه على بعض الأعجمين﴾ [الشعراء: 198]. الأعجم: من في لسانه عجمة عربيا كان أو أعجميا، والأعجمي منسوب إليه، والنسب إلى الصفات لا ينقاس نحو أحمري (منسوب إلى أحمر) وقد ورد ذلك. وأنشد: [من الرجز]

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ع ج م پر مکمل اندراجات

أعجمي والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہمیں معلوم ہے کہ یہ کہتے ہیں کہ اس (پیغمبر) کو ایک شخص سکھا جاتا ہے۔ مگر جس کی طرف (تعلیم کی) نسبت کرتے ہیں اس کی زبان تو عجمی ہے اور یہ صاف عربی زبان ہے

    سورہ نحل، آیت 16:103
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اگر ہم اس قرآن کو غیر زبان عرب میں (نازل) کرتے تو یہ لوگ کہتے کہ اس کی آیتیں (ہماری زبان میں) کیوں کھول کر بیان نہیں کی گئیں۔ کیا (خوب کہ قرآن تو) عجمی اور (مخاطب) عربی۔ کہہ دو کہ جو ایمان لاتے ہیں ان کے لئے (یہ) ہدایت اور شفا ہے۔ اور جو ایمان نہیں لاتے ان کے کانوں میں گرانی (یعنی بہراپن) ہے اور یہ ان کے حق میں (موجب) نابینائی ہے۔ گرانی کے سبب ان کو (گویا) دور جگہ سے آواز دی جاتی ہے

    سورہ حٰم السجدہ، آیت 41:44