حَناجِر
اسم · 2 بارمعنی: حلق کو · دوسرے تراجم: حلق کے گلے کے
قرآن میں صورتیں
- ٱلْحَنَاجِرَ ×2
حَناجِر
معنی: حلق کو
حناجر قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: حلق کو · دوسرے تراجم: حلق کے گلے کے
قال تعالى: لدى الحناجر كاظمين
الحنجور: الحلق. والحنجرة: طبقان من أطباق الحلقوم مما يلي الغلصمة، وقيل: الحنجرة رأس الغلصمة حيث يحدد، وقيل: هو جوف الحلقوم، وهو الحنجور، والجمع حنجر؛ قال:
2 میں سے آیات 1–2
جب وہ تمہارے اُوپر اور نیچے کی طرف سے تم پر چڑھ آئے اور جب آنکھیں پھر گئیں اور دل (مارے دہشت کے) گلوں تک پہنچ گئے اور تم خدا کی نسبت طرح طرح کے گمان کرنے لگے
سورہ احزاب، آیت 33:10اور ان کو قریب آنے والے دن سے ڈراؤ جب کہ دل غم سے بھر کر گلوں تک آرہے ہوں گے۔ (اور) ظالموں کا کوئی دوست نہ ہوگا اور نہ کوئی سفارشی جس کی بات قبول کی جائے
سورہ مومن، آیت 40:18