سُقِطَ
فعل · 3 بارمعنی: گرتا · دوسرے تراجم: وہ گرائے گئے, وہ پڑچکے ہیں
قرآن میں صورتیں
- تَسْقُطُ ×1
- سُقِطَ ×1
- سَقَطُوا۟ ×1
سُقِطَ
معنی: گرتا
سقط قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: گرتا · دوسرے تراجم: وہ گرائے گئے, وہ پڑچکے ہیں
السقوط: طرح الشيء، إما من مكان عال إلى مكان منخفض كسقوط الإنسان من السطح، قال تعالى: ألا في الفتنة سقطوا
قوله تعالى: ﴿ولما سقط في أيديهم﴾ [الأعراف: 149] ندموا وتحيروا.
3 میں سے آیات 1–3
اور اسی کے پاس غیب کی کنجیاں ہیں جن کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ اور اسے جنگلوں اور دریاؤں کی سب چیزوں کا علم ہے۔ اور کوئی پتہ نہیں جھڑتا مگر وہ اس کو جانتا ہے اور زمین کے اندھیروں میں کوئی دانہ اور کوئی ہری اور سوکھی چیز نہیں ہے مگر کتاب روشن میں (لکھی ہوئی) ہے
سورہ انعام، آیت 6:59اور جب وہ نادم ہوئے اور دیکھا کہ گمراہ ہوگئے ہیں تو کہنے لگے کہ اگر ہمارا پروردگار ہم پر رحم نہیں کرے گا اور ہم کو معاف نہیں فرمائے گا تو ہم برباد ہوجائیں گے
سورہ اعراف، آیت 7:149اور ان میں کوئی ایسا بھی ہے جو کہتا ہے کہ مجھے تو اجازت ہی دیجئے اور آفت میں نہ ڈالئے۔ دیکھو یہ آفت میں پڑگئے ہیں اور دوزخ سب کافروں کو گھیرے ہوئے ہے
سورہ توبہ، آیت 9:49