صُحُف
اسم · 8 بارمعنی: صحیفوں میں ہے · دوسرے تراجم: صحیفوں, صحیفے, اعمال نامے, صحیفوں میں
قرآن میں صورتیں
- ٱلصُّحُفِ ×3
- صُحُفِ ×3
- صُحُفًا ×2
صُحُف
معنی: صحیفوں میں ہے
صحف قرآن کی 7 سورتوں کی 8 آیات میں 8 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: صحیفوں میں ہے · دوسرے تراجم: صحیفوں, صحیفے, اعمال نامے, صحیفوں میں
الصحيفة: المبسوط من الشيء، كصحيفة الوجه، والصحيفة: التي يكتب فيها، وجمعها:
قوله تعالى: ﴿يتلو صحفا مطهرة﴾ [البينة: 2] الصحف جمع صحيفة. والصحيفة: التي يكتب فيها. وأصل الصحيفة: المبسوط من كل شيء. ومنه صحيفة الوجه. والمصحف: هو الجامع للصحف المكتوبة. والجمع مصاحف. وغلب على ما كتب من القرآن. والتصحيف: قراءة المصحف وروايته على غير ما هو لاشتباه حروفه.
8 میں سے آیات 1–8
اور کہتے ہیں کہ یہ (پیغمبر) اپنے پروردگار کی طرف سے ہمارے پاس کوئی نشانی کیوں نہیں لاتے۔ کیا ان کے پاس پہلی کتابوں کی نشانی نہیں آئی؟
سورہ طٰہٰ، آیت 20:133کیا جو باتیں موسیٰ کے صحیفوں میں ہیں ان کی اس کو خبر نہیں پہنچی
سورہ نجم، آیت 53:36اصل یہ ہے کہ ان میں سے ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کے پاس کھلی ہوئی کتاب آئے
سورہ مدثر، آیت 74:52قابل ادب ورقوں میں (لکھا ہوا)
سورہ عبس، آیت 80:13اور جب (عملوں کے) دفتر کھولے جائیں گے
سورہ تکویر، آیت 81:10یہ بات پہلے صحیفوں میں (مرقوم) ہے
سورہ اعلیٰ، آیت 87:18(یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں
سورہ اعلیٰ، آیت 87:19(یعنی) خدا کے پیغمبر جو پاک اوراق پڑھتے ہیں
سورہ بینہ، آیت 98:2