غِيضَ
فعل · 2 بارمعنی: اور خشک کردیا گیا · دوسرے تراجم: کمی کرتے ہیں
قرآن میں صورتیں
- وَغِيضَ ×1
- تَغِيضُ ×1
غِيضَ
معنی: اور خشک کردیا گیا
غيض قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور خشک کردیا گیا · دوسرے تراجم: کمی کرتے ہیں
غاض الشيء، وغاضه غيره . نحو: نقص ونقصه غيره. قال تعالى: وغيض الماء
قوله تعالى: ﴿وما تغيض الأرحام﴾ [الرعد: 8] الغيض: النقص، ولذلك قوبل بقوله: ﴿وما تزداد﴾ [الرعد: 8] والمعنى: وما تفسده الأرحام فتجعله كالماء الذي تبتلعه الأرض. والغيضة: الضوء. وقيل معنى: ﴿وما تغيض الأرحام﴾ وما تنقص عن التسعة أشهر التي وقعت الوضع وما تزداد على التسعة المذكورة. وقيل: معناها ما الولد عن تمامه. ويقال لذلك…
2 میں سے آیات 1–2
اور حکم دیا گیا کہ اے زمین اپنا پانی نگل جا اور اے آسمان تھم جا۔ تو پانی خشک ہوگیا اور کام تمام کردیا گیا اور کشی کوہ جودی پر جا ٹھہری۔ اور کہہ دیا گیا کہ بےانصاف لوگوں پر لعنت
سورہ ہود، آیت 11:44خدا ہی اس بچے سے واقف ہے جو عورت کے پیٹ میں ہوتا ہے اور پیٹ کے سکڑنے اور بڑھنے سے بھی (واقف ہے) ۔ اور ہر چیز کا اس کے ہاں ایک اندازہ مقرر ہے
سورہ رعد، آیت 13:8