كاشِفَة
اسم · 2 بارمعنی: دور کرنے والیاں ہیں · دوسرے تراجم: کوئی ہٹانے والی
قرآن میں صورتیں
- كَٰشِفَٰتُ ×1
- كَاشِفَةٌ ×1
كاشِفَة
معنی: دور کرنے والیاں ہیں
كاشفة قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: دور کرنے والیاں ہیں · دوسرے تراجم: کوئی ہٹانے والی
كشفت الثوب عن الوجه وغيره، ويقال:
قوله تعالى: ﴿ليس لها من دون الله كاشفة﴾ [النجم: 58] أي نفس كاشفة، وقيل: التاء للمبالغة كرواية. وقيل: هو مصدر على فاعلة كالعاقبة أي ليس لها كشف وظهور.
2 میں سے آیات 1–2
اور اگر تم ان سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا تو کہہ دیں کہ خدا نے۔ کہو کہ بھلا دیکھو تو جن کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو۔ اگر خدا مجھ کو کوئی تکلیف پہنچانی چاہے تو کیا وہ اس تکلیف کو دور کرسکتے ہیں یا اگر مجھ پر مہربانی کرنا چاہے تو وہ اس کی مہربانی کو روک سکتے ہیں؟ کہہ دو کہ مجھے خدا ہی کافی ہے۔ بھروسہ رکھنے والے اسی پر بھروسہ رکھتے ہیں
سورہ زمر، آیت 39:38اس (دن کی تکلیفوں) کو خدا کے سوا کوئی دور نہیں کرسکے گا
سورہ نجم، آیت 53:58