مواد پر جائیں
Quran Maqasid

مُشْتَبِه

قرآن میں مشتبه

معنی: کچھ ملتے جلتے

مشتبه قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
1
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
ش ب ه

مُشْتَبِه

اسم · 1 بار

معنی: کچھ ملتے جلتے

قرآن میں صورتیں

  • مُشْتَبِهًا ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الشبه والشبه والشبيه: حقيقتها في المماثلة من جهة الكيفية، كاللون والطعم، وكالعدالة والظلم، والشبهة: هو أن لا يتميز أحد الشيئين من الآخر لما بينهما من التشابه، عينا كان أو معنى، قال: وأتوا به متشابها

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿متشابها﴾ [البقرة: 25] يعني أن ثمر الجنة يشبه بعضه بعضا.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ش ب ه پر مکمل اندراجات

مشتبه والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور وہی تو ہے جو آسمان سے مینھ برساتا ہے۔ پھر ہم ہی (جو مینھ برساتے ہیں) اس سے ہر طرح کی روئیدگی اگاتے ہیں۔ پھر اس میں سے سبز سبز کونپلیں نکالتے ہیں۔ اور ان کونپلوں میں سے ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے دانے نکالتے ہیں اور کھجور کے گابھے میں سے لٹکتے ہوئے گچھے اور انگوروں کے باغ اور زیتون اور انار جو ایک دوسرے سے ملتے جلتے بھی ہیں۔ اور نہیں بھی ملتے۔ یہ چیزیں جب پھلتی ہیں تو ان کے پھلوں پر اور (جب پکتی ہیں تو) ان کے پکنے پر نظر کرو۔ ان میں ان لوگوں کے لئے جو ایمان لاتے ہیں (قدرت خدا کی بہت سی) نشانیاں ہیں

    سورہ انعام، آیت 6:99