آثَرَ
فعل · 5 بارمعنی: ترجیح دی تجھ کو · دوسرے تراجم: ہم ترجیح دیں گے تجھ, اور وہ ترجیح دیتے ہیں, اور ترجیح دی, تم ترجیح دیتے ہو
قرآن میں صورتیں
- ءَاثَرَكَ ×1
- نُّؤْثِرَكَ ×1
- وَيُؤْثِرُونَ ×1
- وَءَاثَرَ ×1
- تُؤْثِرُونَ ×1
آثَرَ
معنی: ترجیح دی تجھ کو
آثر قرآن کی 5 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ترجیح دی تجھ کو · دوسرے تراجم: ہم ترجیح دیں گے تجھ, اور وہ ترجیح دیتے ہیں, اور ترجیح دی, تم ترجیح دیتے ہو
أثر الشيء: حصول ما يدل على وجوده، يقال: أثر وأثر، والجمع: الآثار. قال الله تعالى: ثم قفينا على آثارهم برسلنا [الحديد/ 27] ، وآثارا في الأرض [غافر/ 21] ، وقوله: فانظر إلى آثار رحمت الله [الروم/ 50] .
الهمزة والثاء والراء، له ثلاثة أصول: تقديم الشيء، وذكر الشيء، ورسم الشيء الباقي. قال الخليل: لقد أثرت بأن أفعل كذا، وهو هم في عزم. وتقول افعل يا فلان هذا آثرا ما، وآثر [ذي] أثير، أي: إن اخترت ذلك الفعل فافعل هذا إما لا. قال ابن الأعرابي: معناه افعله أول كل شيء. قال عروة بن الورد:
5 میں سے آیات 1–5
وہ بولے خدا کی قسم خدا نے تم کو ہم پر فضیلت بخشی ہے اور بےشک ہم خطاکار تھے
سورہ یوسف، آیت 12:91انہوں نے کہا جو دلائل ہمارے پاس آگئے ہیں ان پر اور جس نے ہم کو پیدا ہے اس پر ہم آپ کو ہرگز ترجیح نہیں دیں گے تو آپ کو جو حکم دینا ہو دے دیجیئے۔ اور آپ (جو) حکم دے سکتے ہیں وہ صرف اسی دنیا کی زندگی میں (دے سکتے ہیں)
سورہ طٰہٰ، آیت 20:72اور (ان لوگوں کے لئے بھی) جو مہاجرین سے پہلے (ہجرت کے) گھر (یعنی مدینے) میں مقیم اور ایمان میں (مستقل) رہے (اور) جو لوگ ہجرت کرکے ان کے پاس آتے ہیں ان سے محبت کرتے ہیں اور جو کچھ ان کو ملا اس سے اپنے دل میں کچھ خواہش (اور خلش) نہیں پاتے اور ان کو اپنی جانوں سے مقدم رکھتے ہیں خواہ ان کو خود احتیاج ہی ہو۔ اور جو شخص حرص نفس سے بچا لیا گیا تو ایسے لوگ مراد پانے والے ہیں
سورہ حشر، آیت 59:9اور دنیا کی زندگی کو مقدم سمجھا
سورہ نازعات، آیت 79:38مگر تم لوگ تو دنیا کی زندگی کو اختیار کرتے ہو
سورہ اعلیٰ، آیت 87:16