سورہ طٰہٰ، آیت 72
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
قالوا لن نؤثرك على ما جاءنا من البينات والذي فطرنا فاقض ما انت قاض انما تقضي هذه الحياة الدنيا
انہوں نے کہا جو دلائل ہمارے پاس آگئے ہیں ان پر اور جس نے ہم کو پیدا ہے اس پر ہم آپ کو ہرگز ترجیح نہیں دیں گے تو آپ کو جو حکم دینا ہو دے دیجیئے۔ اور آپ (جو) حکم دے سکتے ہیں وہ صرف اسی دنیا کی زندگی میں (دے سکتے ہیں)
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 135 میں سے آیت 72
- پارہ 16
- صفحہ 316
لفظ بہ لفظ
- قَالُوا۟انہوں نے کہاqālū
- لَنہرگز نہlan
- نُّؤْثِرَكَہم ترجیح دیں گے تجھnu'thiraka
- عَلَىٰاوپرʿalā
- مَااس کے جوmā
- جَآءَنَاآگیا ہمارے پاسjāanā
- مِنَسےmina
- ٱلْبَيِّنَـٰتِکھلی نشانیوں میں سےl-bayināti
- وَٱلَّذِىاور وہ ذاتwa-alladhī
- فَطَرَنَا ۖجس نے پیدا کیا ہم کوfaṭaranā
- فَٱقْضِتو تو فیصلہ کردےfa-iq'ḍi
- مَآجوmā
- أَنتَتوanta
- قَاضٍ ۖفیصلہ کرنے والا ہےqāḍin
- إِنَّمَابیشکinnamā
- تَقْضِىتو فیصلہ کرسکتا ہےtaqḍī
- هَـٰذِهِاسhādhihi
- ٱلْحَيَوٰةَدنیا کیl-ḥayata
- ٱلدُّنْيَآزندگی کاl-dun'yā
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي
- أضواء البيان في إيضاح القرآن بالقرآن — محمد الأمين الشنقيطي