آفِل
اسم · 1 بارمعنی: چھپنے والوں کو
قرآن میں صورتیں
- ٱلْءَافِلِينَ ×1
آفِل
معنی: چھپنے والوں کو
آفل قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: چھپنے والوں کو
الأفول: غيبوبة النيرات كالقمر والنجوم، قال تعالى: فلما أفل قال لا أحب الآفلين
الهمزة والفاء واللام أصلان: أحدهما الغيبة، والثاني الصغار من الإبل. فأما الغيبة فيقال: أفلت الشمس غابت، ونجوم أفل. وكل شيء غاب فهو آفل. قال:
1 میں سے آیات 1–1
(یعنی) جب رات نے ان کو (پردہٴ تاریکی سے) ڈھانپ لیا (تو آسمان میں) ایک ستارا نظر پڑا۔ کہنے لگے یہ میرا پروردگار ہے۔ جب وہ غائب ہوگیا تو کہنے لگے کہ مجھے غائب ہوجانے والے پسند نہیں
سورہ انعام، آیت 6:76