مواد پر جائیں
Quran Maqasid

آلاء

قرآن میں آلاء

معنی: نعمتوں کے

آلاء قرآن کی 3 سورتوں کی 34 آیات میں 34 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
34
آیات
34
سورتیں
3
مادّہ
أ ل و

آلاء

اسم · 34 بار

معنی: نعمتوں کے · دوسرے تراجم: نعمتوں کو

قرآن میں صورتیں

  • ءَالَآءَ ×34

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

ألا يألو ألوا وألوا وأليا وإليا وألى يؤلي تألية وأتلى: قصر وأبطأ؛ قال:

لسان العرب — ابن منظور
مادّہ أ ل و پر مکمل اندراجات

آلاء والی آیات

34 میں سے آیات 1–20

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیا تم کو اس بات سے تعجب ہوا ہے کہ تم میں سے ایک شخص کے ہاتھ تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہارے پاس نصیحت آئی تاکہ وہ تمہیں ڈرائے اور یاد کرو تو کرو جب اس نے تم کو قوم نوح کے بعد سردار بنایا۔ اور تم کو پھیلاؤ زیادہ دیا۔ پس خدا کی نعمتوں کو یاد کرو۔ تاکہ نجات حاصل کرو

    سورہ اعراف، آیت 7:69
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور یاد تو کرو جب اس نے تم کو قوم عاد کے بعد سردار بنایا اور زمین پر آباد کیا کہ نرم زمین سے (مٹی لے لے کر) محل تعمیر کرتے ہو اور پہاڑوں کو تراش تراش کر گھر بناتے ہو۔ پس خدا کی نعمتوں کو یاد کرو اور زمین میں فساد نہ کرتے پھرو

    سورہ اعراف، آیت 7:74
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو (اے انسان) تو اپنے پروردگار کی کون سی نعمت پر جھگڑے گا

    سورہ نجم، آیت 53:55
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو (اے گروہ جن وانس) تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

    سورہ رحمٰن، آیت 55:13
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

    سورہ رحمٰن، آیت 55:16
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

    سورہ رحمٰن، آیت 55:18
  7. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

    سورہ رحمٰن، آیت 55:21
  8. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

    سورہ رحمٰن، آیت 55:23
  9. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

    سورہ رحمٰن، آیت 55:25
  10. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

    سورہ رحمٰن، آیت 55:28
  11. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

    سورہ رحمٰن، آیت 55:30
  12. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

    سورہ رحمٰن، آیت 55:32
  13. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

    سورہ رحمٰن، آیت 55:34
  14. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

    سورہ رحمٰن، آیت 55:36
  15. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

    سورہ رحمٰن، آیت 55:38
  16. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

    سورہ رحمٰن، آیت 55:40
  17. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

    سورہ رحمٰن، آیت 55:42
  18. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

    سورہ رحمٰن، آیت 55:45
  19. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

    سورہ رحمٰن، آیت 55:47
  20. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

    سورہ رحمٰن، آیت 55:49