آنِف
اسم · 1 بارمعنی: ابھی
قرآن میں صورتیں
- ءَانِفًا ×1
آنِف
معنی: ابھی
آنف قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ابھی
أصل الأنف: الجارحة، ثم يسمى به طرف الشيء وأشرفه، فيقال: أنف الجبل وأنف اللحية ، ونسب الحمية والغضب والعزة والذلة إلى الأنف حتى قال الشاعر:31-إذا غضبت تلك الأنوف لم أرضها ... ولم أطلب العتبى ولكن أزيدها
الهمزة والنون والفاء أصلان منهما يتفرع مسائل الباب كلها: أحدهما أخذ الشيء من أوله، والثاني أنف كل ذي أنف. وقياسه التحديد. فأما الأصل الأول فقال الخليل: استأنفت كذا، أي: رجعت إلى أوله، وائتنفت ائتنافا. ومؤتنف الأمر: ما يبتدأ فيه. ومن هذا الباب قولهم: فعل كذا آنفا، كأنه ابتداؤه. وقال الله تعالى: ﴿قالوا للذين أوتوا العلم…
1 میں سے آیات 1–1
اور ان میں بعض ایسے بھی ہیں جو تمہاری طرف کان لگائے یہاں تک کہ (سب کچھ سنتے ہیں لیکن) جب تمہارے پاس سے نکل کر چلے جاتے ہیں تو جن لوگوں کو علم (دین) دیا گیا ہے ان سے کہتے ہیں کہ (بھلا) انہوں نے ابھی کیا کہا تھا؟ یہی لوگ ہیں جن کے دلوں پر خدا نے مہر لگا رکھی ہے اور وہ اپنی خواہشوں کے پیچھے چل رہے ہیں
سورہ محمد، آیت 47:16