أَنف
اسم · 2 بارمعنی: اور ناک · دوسرے تراجم: بدلے ناک کے
قرآن میں صورتیں
- وَٱلْأَنفَ ×1
- بِٱلْأَنفِ ×1
أَنف
معنی: اور ناک
أنف قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور ناک · دوسرے تراجم: بدلے ناک کے
أصل الأنف: الجارحة، ثم يسمى به طرف الشيء وأشرفه، فيقال: أنف الجبل وأنف اللحية ، ونسب الحمية والغضب والعزة والذلة إلى الأنف حتى قال الشاعر:31-إذا غضبت تلك الأنوف لم أرضها ... ولم أطلب العتبى ولكن أزيدها
الهمزة والنون والفاء أصلان منهما يتفرع مسائل الباب كلها: أحدهما أخذ الشيء من أوله، والثاني أنف كل ذي أنف. وقياسه التحديد. فأما الأصل الأول فقال الخليل: استأنفت كذا، أي: رجعت إلى أوله، وائتنفت ائتنافا. ومؤتنف الأمر: ما يبتدأ فيه. ومن هذا الباب قولهم: فعل كذا آنفا، كأنه ابتداؤه. وقال الله تعالى: ﴿قالوا للذين أوتوا العلم…
1 میں سے آیات 1–1
اور ہم نے ان لوگوں کے لیے تورات میں یہ حکم لکھ دیا تھا کہ جان کے بدلے جان اور آنکھ کے بدلے آنکھ اور ناک کے بدلے ناک اور کان کے بدلے کان اور دانت کے بدلے دانت اور سب زخموں کا اسی طرح بدلہ ہے لیکن جو شخص بدلہ معاف کر دے وہ اس کے لیے کفارہ ہوگا اور جو خدا کے نازل فرمائے ہوئے احکام کے مطابق حکم نہ دے تو ایسے ہی لوگ بےانصاف ہیں
سورہ مائدہ، آیت 5:45