أَثاث
اسم · 2 بارمعنی: سامان
قرآن میں صورتیں
- أَثَٰثًا ×2
أَثاث
معنی: سامان
أثاث قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: سامان
الأثاث: متاع البيت الكثير، وأصله من:
الأثاث والأثاثة والأثوث: الكثرة والعظم من كل شيء؛ أث يأث ويئث ويؤث أثا وأثاثة، فهو أث، مقصور؛ قال ابن سيده: عندي أنه فعل، وكذلك أثيث، والأنثى أثيثة، والجمع أثائث وأثايث. ويقال: أث النبات يئث أثاثة أي كثر والتف، وهو أثيث، ويوصف به الشعر الكثير، والنبات الملتف؛ قال امرؤ القيس:
2 میں سے آیات 1–2
اور خدا ہی نے تمہارے لیے گھروں کو رہنے کی جگہ بنایا اور اُسی نے چوپایوں کی کھالوں سے تمہارے لیے ڈیرے بنائے۔ جن کو تم سبک دیکھ کر سفر اور حضر میں کام میں لاتے ہو اور اُن کی اون، پشم اور بالوں سے تم اسباب اور برتنے کی چیزیں (بناتے ہو جو) مدت تک (کام دیتی ہیں)
سورہ نحل، آیت 16:80اور ہم نے ان سے پہلے بہت سی اُمتیں ہلاک کردیں۔ وہ لوگ (ان سے) ٹھاٹھ اور نمود میں کہیں اچھے تھے
سورہ مریم، آیت 19:74