مواد پر جائیں
Quran Maqasid

أَثِيم

قرآن میں أثيم

معنی: گناہ گار

أثيم قرآن کی 7 سورتوں کی 7 آیات میں 7 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
7
آیات
7
سورتیں
7
مادّہ
أ ث م

أَثِيم

اسم · 7 بار

معنی: گناہ گار · دوسرے تراجم: گناہگار کو

قرآن میں صورتیں

  • أَثِيمٍ ×5
  • أَثِيمًا ×1
  • ٱلْأَثِيمِ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الإثم والأثام: اسم للأفعال المبطئة عن الثواب ، وجمعه آثام، ولتضمنه لمعنى البطء قال الشاعر:6-جمالية تغتلي بالرادف

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الهمزة والثاء والميم تدل على أصل واحد، وهو البطء والتأخر. يقال: ناقة آثمة، أي: متأخرة. قال الأعشى:

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ أ ث م پر مکمل اندراجات

أثيم والی آیات

7 میں سے آیات 1–7

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    خدا سود کو نابود (یعنی بےبرکت) کرتا اور خیرات (کی برکت) کو بڑھاتا ہے اور خدا کسی ناشکرے گنہگار کو دوست نہیں رکھتا

    سورہ بقرہ، آیت 2:276
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور لوگ اپنے ہم جنسوں کی خیانت کرتے ہیں ان کی طرف سے بحث نہ کرنا کیونکہ خدا خائن اور مرتکب جرائم کو دوست نہیں رکھتا

    سورہ نساء، آیت 4:107
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    ہر جھوٹے گنہگار پر اُترتے ہیں

    سورہ شعراء، آیت 26:222
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    گنہگار کا کھانا ہے

    سورہ دخان، آیت 44:44
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    ہر جھوٹے گنہگار پر افسوس ہے

    سورہ جاثیہ، آیت 45:7
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    مال میں بخل کرنے والا حد سے بڑھا ہوا بدکار

    سورہ قلم، آیت 68:12
  7. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اس کو جھٹلاتا وہی ہے جو حد سے نکل جانے والا گنہگار ہے

    سورہ مطففین، آیت 83:12