مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 276

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٧٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يمحق الله الربا ويربي الصدقات والله لا يحب كل كفار اثيم

خدا سود کو نابود (یعنی بےبرکت) کرتا اور خیرات (کی برکت) کو بڑھاتا ہے اور خدا کسی ناشکرے گنہگار کو دوست نہیں رکھتا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 276
  • پارہ 3
  • صفحہ 47

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

اللہ سود کے مال کو مٹاتا ہے یعنی اس میں برکت نہیں ہوتی بلکہ اصل مال بھی ضائع ہو جاتا ہے چنانچہ حدیث میں ارشاد ہے کہ سود کا مال کتنا ہی بڑھ جائے انجام اس کا افلاس ہے اور خیرات کے مال کو بڑھانے سے یہ مطلب ہے کہ اس مال میں زیادتی ہوتی ہے اور اللہ برکت دیتا ہے اور اس کا ثواب بڑھایا جاتا ہے چنانچہ احادیث میں وارد ہے۔ مطلب یہ کہ سود لینے والے نے مالدار ہو کر اتنا بھی نہ کیا کہ محتاج کو قرض ہی بلاسود دے دیتا۔ چاہیئے تو یہ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. يَمْحَقُمٹاتا ہےyamḥaqu
  2. ٱللَّهُاللہl-lahu
  3. ٱلرِّبَوٰا۟سود کوl-riba
  4. وَيُرْبِىاور بڑھتا ہے۔ نشو و نما دیتا ہےwayur'bī
  5. ٱلصَّدَقَـٰتِ ۗصدقات کوl-ṣadaqāti
  6. وَٱللَّهُاور اللہwal-lahu
  7. لَانہیںlā
  8. يُحِبُّپسند کرتاyuḥibbu
  9. كُلَّہرkulla
  10. كَفَّارٍناشکرےkaffārin
  11. أَثِيمٍگناہگار کوathīmin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں