مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نساء، آیت 107

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولا تجادل عن الذين يختانون انفسهم ان الله لا يحب من كان خوانا اثيما

اور لوگ اپنے ہم جنسوں کی خیانت کرتے ہیں ان کی طرف سے بحث نہ کرنا کیونکہ خدا خائن اور مرتکب جرائم کو دوست نہیں رکھتا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 176 میں سے آیت 107
  • پارہ 5
  • صفحہ 96

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَااور نہwalā
  2. تُجَـٰدِلْتم جھگڑا کروtujādil
  3. عَنِانʿani
  4. ٱلَّذِينَلوگوں کی طرف سےalladhīna
  5. يَخْتَانُونَجو خیانت کرتے ہیںyakhtānūna
  6. أَنفُسَهُمْ ۚاپنے نفسوں سےanfusahum
  7. إِنَّبیشکinna
  8. ٱللَّهَاللہl-laha
  9. لَانہیںlā
  10. يُحِبُّمحبت رکھتاyuḥibbu
  11. مَنجو کوئیman
  12. كَانَہوkāna
  13. خَوَّانًاخیانت کارkhawwānan
  14. أَثِيمًۭاگناہ گارathīman

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں