مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ احزاب، آیت 19

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اشحة عليكم فاذا جاء الخوف رايتهم ينظرون اليك تدور اعينهم كالذي يغشى عليه من الموت فاذا ذهب الخوف سلقوكم بالسنة حداد اشحة على الخير اولئك لم يؤمنوا فاحبط الله اعمالهم وكان ذلك على الله يسيرا

(یہ اس لئے کہ) تمہارے بارے میں بخل کرتے ہیں۔ پھر جب ڈر (کا وقت) آئے تو تم ان کو دیکھو کہ تمہاری طرف دیکھ رہے ہیں (اور) اُن کی آنکھیں (اسی طرح) پھر رہی ہیں جیسے کسی کو موت سے غشی آرہی ہو۔ پھر جب خوف جاتا رہے تو تیز زبانوں کے ساتھ تمہارے بارے میں زبان درازی کریں اور مال میں بخل کریں۔ یہ لوگ (حقیقت میں) ایمان لائے ہی نہ تھے تو خدا نے ان کے اعمال برباد کر دیئے۔ اور یہ خدا کو آسان تھا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 73 میں سے آیت 19
  • پارہ 21
  • صفحہ 420

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی مسلمانوں کا ساتھ دینے سے دریغ رکھتے ہیں اور ہر قسم کی ہمدردی و بہی خواہی سے بخل ہے ہاں غنیمت کا موقع آئے تو حرص کے مارے چاہیں کہ کسی کو کچھ نہ ملے سارا مال ہم ہی سمیٹ کر لیجائیں اسی احتمال پر لڑائی میں قدرے شرکت بھی کر لیتے ہیں۔ یعنی آڑے وقت رفاقت سے جی چراتے ہیں، ڈر کے مارے جان نکلتی ہے اور فتح کے بعد آ کر باتیں بناتے اور سب سے زیادہ مردانگی جتاتے ہیں اور مال غنیمت پر مارے حرص کے گر پڑتے ہیں۔ یا یہ مطلب ہے کہ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. أَشِحَّةًبخیلی کرتے ہوئےashiḥḥatan
  2. عَلَيْكُمْ ۖتم پرʿalaykum
  3. فَإِذَاپھر جبfa-idhā
  4. جَآءَآتا ہےjāa
  5. ٱلْخَوْفُخوفl-khawfu
  6. رَأَيْتَهُمْتم دیکھتے ہو ان کوra-aytahum
  7. يَنظُرُونَوہ نظر کرتے ہیںyanẓurūna
  8. إِلَيْكَآپ کی طرفilayka
  9. تَدُورُگھومتی ہیںtadūru
  10. أَعْيُنُهُمْآنکھیں ان کیaʿyunuhum
  11. كَٱلَّذِىاس شخص کی طرحka-alladhī
  12. يُغْشَىٰڈھانپ لیا جاتا ہےyugh'shā
  13. عَلَيْهِاس پرʿalayhi
  14. مِنَسےmina
  15. ٱلْمَوْتِ ۖموتl-mawti
  16. فَإِذَاپھر جبfa-idhā
  17. ذَهَبَچلا جاتا ہےdhahaba
  18. ٱلْخَوْفُخوفl-khawfu
  19. سَلَقُوكُمبد زبانی کرتے ہیں تم سےsalaqūkum
  20. بِأَلْسِنَةٍساتھ زبانوں کےbi-alsinatin
  21. حِدَادٍتیزḥidādin
  22. أَشِحَّةًبخیلی کرنے والےashiḥḥatan
  23. عَلَىاوپرʿalā
  24. ٱلْخَيْرِ ۚبھلائی کےl-khayri
  25. أُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāika
  26. لَمْنہیںlam
  27. يُؤْمِنُوا۟وہ ایمان لائے توyu'minū
  28. فَأَحْبَطَضائع کردیاfa-aḥbaṭa
  29. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  30. أَعْمَـٰلَهُمْ ۚان کے اعمال کوaʿmālahum
  31. وَكَانَاور ہےwakāna
  32. ذَٰلِكَیہ باتdhālika
  33. عَلَىپرʿalā
  34. ٱللَّهِاللہl-lahi
  35. يَسِيرًۭابہت آسانyasīran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں