أَحْرَص
اسم · 1 بارمعنی: حریص ترین
قرآن میں صورتیں
- أَحْرَصَ ×1
أَحْرَص
معنی: حریص ترین
أحرص قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: حریص ترین
الحرص: فرط الشره، وفرط الإرادة. قال
قال الله تعالى: ﴿ولتجدنهم أحرص الناس على حياة﴾ [البقرة: 96] أي أشره الناس. والحرص: فرط الشهوة وفر الإرادة للشيء. يقال: حرص على كذا يحرص عليه إذا فرط في محبته وإمساكه، وقال تعالى: ﴿إن تحرص على هداهم﴾ [النحل: 37] أي أن تبالغ في طلبك لذلك تنبيها على وقور شفقته صلى الله عليه وسلم. وفي الحديث: (يشيب المء وتشب فيه خصلتان؛…
1 میں سے آیات 1–1
بلکہ ان کو تم اور لوگوں سے زندگی کے کہیں حریص دیکھو گے، یہاں تک کہ مشرکوں سے بھی۔ ان میں سے ہر ایک یہی خواہش کرتا ہے کہ کاش وہ ہزار برس جیتا رہے، مگر اتنی لمبی عمر اس کو مل بھی جائے تو اسے عذاب سے تو نہیں چھڑا سکتی۔ اور جو کام یہ کرتے ہیں، خدا ان کو دیکھ رہا ہے
سورہ بقرہ، آیت 2:96