مواد پر جائیں
Quran Maqasid

حَرَصْ

قرآن میں حرص

معنی: تم حرص کرو

حرص قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
ح ر ص

حَرَصْ

فعل · 3 بار

معنی: تم حرص کرو · دوسرے تراجم: حریص ہو, تم حریص ہو

قرآن میں صورتیں

  • حَرَصْتُمْ ×1
  • حَرَصْتَ ×1
  • تَحْرِصْ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الحرص: فرط الشره، وفرط الإرادة. قال

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قال الله تعالى: ﴿ولتجدنهم أحرص الناس على حياة﴾ [البقرة: 96] أي أشره الناس. والحرص: فرط الشهوة وفر الإرادة للشيء. يقال: حرص على كذا يحرص عليه إذا فرط في محبته وإمساكه، وقال تعالى: ﴿إن تحرص على هداهم﴾ [النحل: 37] أي أن تبالغ في طلبك لذلك تنبيها على وقور شفقته صلى الله عليه وسلم. وفي الحديث: (يشيب المء وتشب فيه خصلتان؛…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ح ر ص پر مکمل اندراجات

حرص والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور تم خوا کتنا ہی چاہو عورتوں میں ہرگز برابری نہیں کرسکو گے تو ایسا بھی نہ کرنا کہ ایک ہی کی طرف ڈھل جاؤ اور دوسری کو (ایسی حالت میں) چھوڑ دو کہ گویا ادھر ہوا میں لٹک رہی ہے اور اگر آپس میں موافقت کرلو اور پرہیزگاری کرو تو خدا بخشنے والا مہربان ہے

    سورہ نساء، آیت 4:129
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور بہت سے آدمی گو تم (کتنی ہی) خواہش کرو ایمان لانے والے نہیں ہیں

    سورہ یوسف، آیت 12:103
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اگر تم ان (کفار) کی ہدایت کے لیے للچاؤ تو جس کو خدا گمراہ کردیتا ہے اس کو وہ ہدایت نہیں دیا کرتا اور ایسے لوگوں کا کوئی مددگار بھی نہیں ہوتا

    سورہ نحل، آیت 16:37