أَحْمال
اسم · 1 بارمعنی: حمل والیاں
قرآن میں صورتیں
- ٱلْأَحْمَالِ ×1
أَحْمال
معنی: حمل والیاں
أحمال قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: حمل والیاں
الحمل معنى واحد اعتبر في أشياء كثيرة، فسوي بين لفظه في فعل، وفرق بين كثير منها في مصادرها، فقيل في الأثقال المحمولة في الظاهر كالشيء المحمول على الظهر: حمل.
قوله تعالي: ﴿وتضع كل ذات حمل حملها﴾ [الحج:2] يعني لشدة الهول تضع الحوامل. والحمل ما كان في نطن حيوان من الأجنة أو علي رأس شجرة. وبالكسر ما كان علي ظهر لقوله: ﴿وإن تدع مثقلة إلي حملها لا يحمل منه شيء﴾ [فاطر: 18].
1 میں سے آیات 1–1
اور تمہاری (مطلقہ) عورتیں جو حیض سے ناامید ہوچکی ہوں اگر تم کو (ان کی عدت کے بارے میں) شبہ ہو تو ان کی عدت تین مہینے ہے اور جن کو ابھی حیض نہیں آنے لگا (ان کی عدت بھی یہی ہے) اور حمل والی عورتوں کی عدت وضع حمل (یعنی بچّہ جننے) تک ہے۔ اور جو خدا سے ڈرے گا خدا اس کے کام میں سہولت پیدا کردے گا
سورہ طلاق، آیت 65:4