احْتَمَلَ
فعل · 3 بارمعنی: اس نے اٹھایا · دوسرے تراجم: تو اٹھا لیا, انہوں نے اٹھا لیا
قرآن میں صورتیں
- ٱحْتَمَلَ ×1
- فَٱحْتَمَلَ ×1
- ٱحْتَمَلُوا۟ ×1
احْتَمَلَ
معنی: اس نے اٹھایا
احتمل قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اس نے اٹھایا · دوسرے تراجم: تو اٹھا لیا, انہوں نے اٹھا لیا
الحمل معنى واحد اعتبر في أشياء كثيرة، فسوي بين لفظه في فعل، وفرق بين كثير منها في مصادرها، فقيل في الأثقال المحمولة في الظاهر كالشيء المحمول على الظهر: حمل.
قوله تعالي: ﴿وتضع كل ذات حمل حملها﴾ [الحج:2] يعني لشدة الهول تضع الحوامل. والحمل ما كان في نطن حيوان من الأجنة أو علي رأس شجرة. وبالكسر ما كان علي ظهر لقوله: ﴿وإن تدع مثقلة إلي حملها لا يحمل منه شيء﴾ [فاطر: 18].
3 میں سے آیات 1–3
اور جو شخص کوئی قصور یا گناہ تو خود کرے لیکن اس سے کسی بےگناہ کو مہتم کردے تو اس نے بہتان اور صریح گناہ کا بوجھ اپنے سر پر رکھا
سورہ نساء، آیت 4:112اسی نے آسمان سے مینہ برسایا پھر اس سے اپنے اپنے اندازے کے مطابق نالے بہہ نکلے پھر نالے پر پھولا ہوا جھاگ آگیا۔ اور جس چیز کو زیور یا کوئی اور سامان بنانے کے لیے آگ میں تپاتے ہیں اس میں بھی ایسا ہی جھاگ ہوتا ہے۔ اس طرح خدا حق اور باطل کی مثال بیان فرماتا ہے۔ سو جھاگ تو سوکھ کر زائل ہو جاتا ہے۔ اور (پانی) جو لوگوں کو فائدہ پہنچاتا ہے وہ زمین میں ٹھہرا رہتا ہے۔ اس طرح خدا (صحیح اور غلط کی) مثالیں بیان فرماتا ہے (تاکہ تم سمجھو)
سورہ رعد، آیت 13:17اور جو لوگ مومن مردوں اور مومن عورتوں کو ایسے کام (کی تہمت سے) جو انہوں نے نہ کیا ہو ایذا دیں تو انہوں نے بہتان اور صریح گناہ کا بوجھ اپنے سر پر رکھا
سورہ احزاب، آیت 33:58