أَخْبار
اسم · 3 بارمعنی: تمہاری خبروں · دوسرے تراجم: اپنی خبریں
قرآن میں صورتیں
- أَخْبَارِكُمْ ×2
- أَخْبَارَهَا ×1
أَخْبار
معنی: تمہاری خبروں
أخبار قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تمہاری خبروں · دوسرے تراجم: اپنی خبریں
الخبر: العلم بالأشياء المعلومة من جهة الخبر، وخبرته خبرا وخبرة، وأخبرت: أعلمت بما حصل لي من الخبر، وقيل الخبرة المعرفة ببواطن الأمر، والخبار والخبراء: الأرض اللينة ، وقد يقال ذلك لما فيها من الشجر، والمخابرة: مزارعة الخبار بشيء معلوم، والخبير: الأكار فيه، والخبر : المزادة العظيمة، وشبهت بها الناقة فسميت خبرا، وقوله…
قوله تعالى: ﴿والله خبير﴾ [المجادلة: 13]. الخبير في صفاته تعالى بمعنى العالم ببواطن الأمور وظواهرها وبما كان منها وما يكون، والعالم بأخبار مخلوقاته لا يعزب عنه مثقال ذرة في السماوات والأرض. وقيل: هي بمعنى مخبر كقوله: ﴿قد نبأنا الله من أخباركم﴾ [التوبة: 94]، وقوله: ﴿فينبئكم بما كنتم تعملون﴾ [المائدة: 105]، وقوله: ﴿قال…
3 میں سے آیات 1–3
جب تم ان کے پاس واپس جاؤ گے تو تم سے عذر کریں گے تم کہنا کہ مت عذر کرو ہم ہرگز تمہاری بات نہیں مانیں گے خدا نے ہم کو تمہارے سب حالات بتا دیئے ہیں۔ اور ابھی خدا اور اس کا رسول تمہارے عملوں کو (اور) دیکھیں گے پھر تم غائب وحاضر کے جاننے والے (خدائے واحد) کی طرف لوٹائے جاؤ گے اور جو عمل تم کرتے رہے ہو وہ سب تمہیں بتائے گا
سورہ توبہ، آیت 9:94اور ہم تو لوگوں کو آزمائیں گے تاکہ جو تم میں لڑائی کرنے والے اور ثابت قدم رہنے والے ہیں ان کو معلوم کریں۔ اور تمہارے حالات جانچ لیں
سورہ محمد، آیت 47:31اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی
سورہ زلزال، آیت 99:4