مواد پر جائیں
Quran Maqasid

خُبْر

قرآن میں خبر

معنی: اس کا پوری پوری معرفت کے ساتھ/ پوری سمجھ

خبر قرآن کی 3 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
4
سورتیں
3
مادّہ
خ ب ر

خُبْر

اسم · 2 بار

معنی: اس کا پوری پوری معرفت کے ساتھ/ پوری سمجھ · دوسرے تراجم: خبر میں سے

قرآن میں صورتیں

  • خُبْرًا ×2

خَبَر

اسم · 2 بار

معنی: کوئی خبر

قرآن میں صورتیں

  • بِخَبَرٍ ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الخبر: العلم بالأشياء المعلومة من جهة الخبر، وخبرته خبرا وخبرة، وأخبرت: أعلمت بما حصل لي من الخبر، وقيل الخبرة المعرفة ببواطن الأمر، والخبار والخبراء: الأرض اللينة ، وقد يقال ذلك لما فيها من الشجر، والمخابرة: مزارعة الخبار بشيء معلوم، والخبير: الأكار فيه، والخبر : المزادة العظيمة، وشبهت بها الناقة فسميت خبرا، وقوله…

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿والله خبير﴾ [المجادلة: 13]. الخبير في صفاته تعالى بمعنى العالم ببواطن الأمور وظواهرها وبما كان منها وما يكون، والعالم بأخبار مخلوقاته لا يعزب عنه مثقال ذرة في السماوات والأرض. وقيل: هي بمعنى مخبر كقوله: ﴿قد نبأنا الله من أخباركم﴾ [التوبة: 94]، وقوله: ﴿فينبئكم بما كنتم تعملون﴾ [المائدة: 105]، وقوله: ﴿قال…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ خ ب ر پر مکمل اندراجات

خبر والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جس بات کی تمہیں خبر ہی نہیں اس پر صبر کر بھی کیوں کرسکتے ہو

    سورہ کہف، آیت 18:68
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (حقیقت حال) یوں (تھی) اور جو کچھ اس کے پاس تھا ہم کو سب کی خبر تھی

    سورہ کہف، آیت 18:91
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جب موسیٰ نے اپنے گھر والوں سے کہا کہ میں نے آگ دیکھی ہے، میں وہاں سے (رستے) کا پتہ لاتا ہوں یا سلگتا ہوا انگارہ تمہارے پاس لاتا ہوں تاکہ تم تاپو

    سورہ نمل، آیت 27:7
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جب موسٰی نے مدت پوری کردی اور اپنے گھر کے لوگوں کو لے کر چلے تو طور کی طرف سے آگ دکھائی دی تو اپنے گھر والوں سے کہنے لگے کہ تم یہاں ٹھیرو۔ مجھے آگ نظر آئی ہے شاید میں وہاں سے (رستے کا) کچھ پتہ لاؤں یا آگ کا انگارہ لے آؤں تاکہ تم تاپو

    سورہ قصص، آیت 28:29