أَخْلَصُ
فعل · 2 بارمعنی: اور خالص کرلیا · دوسرے تراجم: خالص کرلیا تھا ہم نے ان کو
قرآن میں صورتیں
- وَأَخْلَصُوا۟ ×1
- أَخْلَصْنَٰهُم ×1
أَخْلَصُ
معنی: اور خالص کرلیا
أخلص قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور خالص کرلیا · دوسرے تراجم: خالص کرلیا تھا ہم نے ان کو
الخالص كالصافي إلا أن الخالص هو ما زال عنه شوبه بعد أن كان فيه، والصافي قد يقال لما لا شوب فيه، ويقال: خلصته فخلص، ولذلك قال الشاعر:146-خلاص الخمر من نسج الفدام
قوله تعالى: ﴿إنه كان مخلصا﴾ [مريم: 51]. الخلوص أصله التقصي من الشيء وعدم الشركة فيه. وقرئ «مخلصا» بكسر اللام بمعنى أخلص نفسه وطاعته لله، وبفتحها بمعنى أن الله أخلصه واصطفاه. كقوله: ﴿إني اصطفيتك على الناس﴾ [الأعراف: 144]. وكل ما في هذا القرآن من هذا اللفظ إذا لم يكن بعده «الدين» قرئ بالوجهين على هذين المعنيين نحو: ﴿إنه…
2 میں سے آیات 1–2
ہاں جنہوں نے توبہ کی اور اپنی حالت کو درست کیا اور خدا (کی رسی) کو مضبوط پکڑا اور خاص خدا کے فرمانبردار ہوگئے تو ایسے لوگ مومنوں کے زمرے میں ہوں گے اور خدا عنقریب مومنوں کو بڑا ثواب دے گا
سورہ نساء، آیت 4:146ہم نے ان کو ایک (صفت) خاص (آخرت کے) گھر کی یاد سے ممتاز کیا تھا
سورہ ص، آیت 38:46