أَرائِك
اسم · 5 بارمعنی: تختوں · دوسرے تراجم: مسندوں, اونچی مسندوں
قرآن میں صورتیں
- ٱلْأَرَآئِكِ ×5
أَرائِك
معنی: تختوں
أرائك قرآن کی 4 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تختوں · دوسرے تراجم: مسندوں, اونچی مسندوں
الهمزة والراء والكاف أصلان عنهما يتفرع المسائل، أحدهما شجر، والآخر الإقامة. فالأول الأراك وهو شجر معروف.
الأراك: شجر معروف وهو شجر السواك يستاك بفروعه، قال أبو حنيفة: هو أفضل ما استيك بفرعه من الشجر وأطيب ما رعته الماشية رائحة لبن؛ قال أبو زياد: منه تتخذ هذه المساويك من الفروع والعروق، وأجوده عند الناس العروق وهي تكون واسعة محلالا، واحدته أراكة، وفي حديث
5 میں سے آیات 1–5
ایسے لوگوں کے لئے ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں جن میں ان کے (محلوں کے) نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ان کو وہاں سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے اور وہ باریک دیبا اور اطلس کے سبز کپڑے پہنا کریں گے (اور) تختوں پر تکیئے لگا کر بیٹھا کریں گے۔ (کیا) خوب بدلہ اور (کیا) خوب آرام گاہ ہے
سورہ کہف، آیت 18:31وہ بھی اور ان کی بیویاں بھی سایوں میں تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے
سورہ یٰسین، آیت 36:56ان میں وہ تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے۔ وہاں نہ دھوپ (کی حدت) دیکھیں گے نہ سردی کی شدت
سورہ دہر، آیت 76:13تختوں پر بیٹھے ہوئے نظارے کریں گے
سورہ مطففین، آیت 83:23(اور) تختوں پر (بیٹھے ہوئے ان کا حال) دیکھ رہے ہوں گے
سورہ مطففین، آیت 83:35