مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ دہر، آیت 13

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

متكئين فيها على الارائك لا يرون فيها شمسا ولا زمهريرا

ان میں وہ تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے۔ وہاں نہ دھوپ (کی حدت) دیکھیں گے نہ سردی کی شدت

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 31 میں سے آیت 13
  • پارہ 29
  • صفحہ 579

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. مُّتَّكِـِٔينَتکیہ لگائے ہوئے ہوں گےmuttakiīna
  2. فِيهَااس میںfīhā
  3. عَلَىپرʿalā
  4. ٱلْأَرَآئِكِ ۖتختوںl-arāiki
  5. لَانہlā
  6. يَرَوْنَوہ دیکھیں گےyarawna
  7. فِيهَااس میںfīhā
  8. شَمْسًۭادھوپshamsan
  9. وَلَااور نہwalā
  10. زَمْهَرِيرًۭاجاڑا۔ ٹھنڈکzamharīran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں