أَرْكَسَ
فعل · 2 بارمعنی: الٹا پھیر دیا ان کو · دوسرے تراجم: الٹے لوٹا دیے گئے
قرآن میں صورتیں
- أَرْكَسَهُم ×1
- أُرْكِسُوا۟ ×1
أَرْكَسَ
معنی: الٹا پھیر دیا ان کو
أركس قرآن کی 1 سورہ کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: الٹا پھیر دیا ان کو · دوسرے تراجم: الٹے لوٹا دیے گئے
الركس: قلب الشيء على رأسه، ورد أوله إلى آخره. يقال: أركسته فركس وارتكس في أمره، قال تعالى: والله أركسهم بما كسبوا
قوله تعالى: ﴿والله أكسهم بما كسبوا﴾ [النساء: 88] أي ردهم إلى كفرهم. والإركاس في الأصل: قلب الشيء على رأسه، ورد أوله على آخره، أركسه فركس، وارتكس في أمره: إذا انقلب خاطره، فلم يهتد لأمره، وقد أتي عليه الصلاة والسلام بروثة، فقال: "إنها ركس" أي رجيع. وقال لعدي بن حاتم: "إنك من أهل دين يقال لهم الركوسية" وهو دين بين…
2 میں سے آیات 1–2
تو کیا سبب ہے کہ تم منافقوں کے بارے میں دو گروہ ہو رہے ہو حالانکہ خدا نے ان کو ان کے کرتوتوں کے سبب اوندھا کردیا ہے کیا تم چاہتے ہو کہ جس شخص کو خدا نے گمراہ کردیا ہے اس کو رستے پر لے آؤ اور جس شخص کو خدا گمراہ کردے تو اس کے لئے کبھی بھی رستہ نہیں پاؤ گے
سورہ نساء، آیت 4:88تم کچھ اور لوگ ایسے بھی پاؤ گے جو یہ چاہتے ہیں کہ تم سے بھی امن میں رہیں اور اپنی قوم سے بھی امن میں رہیں لیکن فتنہ انگیزی کو بلائے جائیں تو اس میں اوندھے منہ گر پڑیں تو ایسے لوگ اگر تم سے (لڑنے سے) کنارہ کشی نہ کریں اور نہ تمہاری طرف (پیغام) صلح بھیجیں اور نہ اپنے ہاتھوں کو روکیں تو ان کو پکڑ لو اور جہاں پاؤ قتل کردو ان لوگوں کے مقابلے میں ہم نے تمہارے لئے سند صریح مقرر کردی ہے
سورہ نساء، آیت 4:91