مواد پر جائیں
Quran Maqasid

أَزْلام

قرآن میں أزلام

معنی: تیروں کے ذریعے

أزلام قرآن کی 1 سورہ کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
1
مادّہ
ز ل م

أَزْلام

اسم · 2 بار

معنی: تیروں کے ذریعے · دوسرے تراجم: اور بانسے۔ تیر

قرآن میں صورتیں

  • بِٱلْأَزْلَٰمِ ×1
  • وَٱلْأَزْلَٰمُ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

قوله تعالى: ﴿والأزلام﴾ [المائدة: 90] الازلام: قداح كانت العرب تتشاءم بها وتتفاءل، كانوا يضعونها عند سدنة الأصنام. فإذا أرادوا أمرا أتوا السادن فأجال الخريطة فإن خرج السهم الذي فيه الأمر مضى، وإن خرج ما فيه النهي أمسك. قال تعالى: ﴿وأن تستقسموا بالأزلام﴾ [المائدة: 3] أي وحرم عليكم ما قسم لكم بهذه القداح، الواحد منها زلم…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي

الزاء واللام والميم أصل يدل على نحافة ودقة في ملاسة. وقد يشذ عنه الشيء. فالأصل الزلم والزلم: قدح يستقسم به. وكانوا يفعلون ذلك في الجاهلية، وحرم ذلك في الإسلام، بقوله جل ثناؤه: ﴿وأن تستقسموا بالأزلام﴾ [المائدة: 3]. فأما قول لبيد:

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ز ل م پر مکمل اندراجات

أزلام والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تم پر مرا ہوا جانور اور (بہتا) لہو اور سور کا گوشت اور جس چیز پر خدا کے سوا کسی اور کا نام پکارا جائے اور جو جانور گلا گھٹ کر مر جائے اور جو چوٹ لگ کر مر جائے اور جو گر کر مر جائے اور جو سینگ لگ کر مر جائے یہ سب حرام ہیں اور وہ جانور بھی جس کو درندے پھاڑ کھائیں۔ مگر جس کو تم (مرنے سے پہلے) ذبح کرلو اور وہ جانور بھی جو تھان پر ذبح کیا جائے اور یہ بھی کہ پاسوں سے قسمت معلوم کرو یہ سب گناہ (کے کام) ہیں آج کافر تمہارے دین سے ناامید ہو گئے ہیں تو ان سے مت ڈرو اور مجھی سے ڈرتے رہو (اور) آج ہم نے تمہارے لئے تمہارا دین کامل کر دیا اور اپنی نعمتیں تم پر پوری کر دیں اور تمہارے لئے اسلام کو دین پسند کیا ہاں جو شخص بھوک میں ناچار ہو جائے (بشرطیکہ) گناہ کی طرف مائل نہ ہو تو خدا بخشنے والا مہربان ہے

    سورہ مائدہ، آیت 5:3
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اے ایمان والو! شراب اور جوا اور بت اور پاسے (یہ سب) ناپاک کام اعمال شیطان سے ہیں سو ان سے بچتے رہنا تاکہ نجات پاؤ

    سورہ مائدہ، آیت 5:90