مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مائدہ، آیت 90

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يا ايها الذين امنوا انما الخمر والميسر والانصاب والازلام رجس من عمل الشيطان فاجتنبوه لعلكم تفلحون

اے ایمان والو! شراب اور جوا اور بت اور پاسے (یہ سب) ناپاک کام اعمال شیطان سے ہیں سو ان سے بچتے رہنا تاکہ نجات پاؤ

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 120 میں سے آیت 90
  • پارہ 7
  • صفحہ 122

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

"انصاب" و "ازلام" کی تفسیر اسی سورت کی ابتداء میں وَ مَا ذُبِحَ عَلَی النُّصُبِ وَ اَنۡ تَسۡتَقۡسِمُوۡا بِالۡاَزۡلَامِ کے تحت میں گذر چکی۔ اس آیت سے پہلے بھی بعض آیات خمر (شراب) کے بارہ میں نازل ہو چکی تھیں۔ اول یہ آیت نازل ہوئی۔ یَسۡـَٔلُوۡنَکَ عَنِ الۡخَمۡرِ وَ الۡمَیۡسِرِؕ قُلۡ فِیۡہِمَاۤ اِثۡمٌ کَبِیۡرٌ وَّ مَنَافِعُ لِلنَّاسِ ۫ وَ اِثۡمُہُمَاۤ اَکۡبَرُ مِنۡ نَّفۡعِہِمَا (بقرہ۔۲۱۹) گو اس سے نہایت واضح اشارہ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. يَـٰٓأَيُّهَااے وہyāayyuhā
  2. ٱلَّذِينَلوگو جوalladhīna
  3. ءَامَنُوٓا۟ایمان لائے ہوāmanū
  4. إِنَّمَابیشکinnamā
  5. ٱلْخَمْرُشرابl-khamru
  6. وَٱلْمَيْسِرُاور جواwal-maysiru
  7. وَٱلْأَنصَابُاور بہت ۔ آستانےwal-anṣābu
  8. وَٱلْأَزْلَـٰمُاور بانسے۔ تیرwal-azlāmu
  9. رِجْسٌۭگندگی ہیںrij'sun
  10. مِّنْمیں سے ہیںmin
  11. عَمَلِعملʿamali
  12. ٱلشَّيْطَـٰنِشیطان کےl-shayṭāni
  13. فَٱجْتَنِبُوهُپس بچو اس سےfa-ij'tanibūhu
  14. لَعَلَّكُمْتاکہ تمlaʿallakum
  15. تُفْلِحُونَتم فلاح پاؤtuf'liḥūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں