أَسْلَفَتْ
فعل · 2 بارمعنی: اس نے پہلے کیا · دوسرے تراجم: جو کرچکے تم
قرآن میں صورتیں
- أَسْلَفَتْ ×1
- أَسْلَفْتُمْ ×1
أَسْلَفَتْ
معنی: اس نے پہلے کیا
أسلفت قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اس نے پہلے کیا · دوسرے تراجم: جو کرچکے تم
السلف: المتقدم، قال تعالى: فجعلناهم سلفا ومثلا للآخرين
قوله تعالى: ﴿سلفا ومثلا﴾ [الزخرف: 56]. السلف: المتقدم. وقوله تعالى: ﴿عفا الله عما سلف﴾ [المائدة: 95] أي ما تقدم من الذنوب. وقوله تعالى: ﴿وأن تجمعوا بين الأختين إلا ما قد سلف﴾ [النساء: 23] أي ما قدم تقدم من فعلكم، فذلك يتجافى عنه. قال الراغب: فالاستثناء عن الإثم لا عن جواز الفعل.
2 میں سے آیات 1–2
وہاں ہر شخص (اپنے اعمال کی) جو اس نے آگے بھیجے ہوں گے آزمائش کرلے گا اور وہ اپنے سچے مالک کی طرف لوٹائے جائیں گے اور جو کچھ وہ بہتان باندھا کرتے تھے سب ان سے جاتا رہے گا
سورہ یونس، آیت 10:30جو (عمل) تم ایام گزشتہ میں آگے بھیج چکے ہو اس کے صلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو
سورہ حاقہ، آیت 69:24