أَشْفَقْ
فعل · 2 بارمعنی: اور وہ ڈر گئے · دوسرے تراجم: کیا ڈر گئے تم
قرآن میں صورتیں
- وَأَشْفَقْنَ ×1
- ءَأَشْفَقْتُمْ ×1
أَشْفَقْ
معنی: اور وہ ڈر گئے
أشفق قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور وہ ڈر گئے · دوسرے تراجم: کیا ڈر گئے تم
الشفق: اختلاط ضوء النهار بسواد الليل عند غروب الشمس. قال تعالى: فلا أقسم بالشفق
قوله تعالى: ﴿فلا أقسم بالشفق﴾ [الإنشقاق: 16]. الشفق: اختلاط ضوء النهار بظلام الليل عند غروب الشمس. وهما شفقان: الأحمر والأبيض، والأحمر قبل الأبيض، وبضيائه يدخل وقت عشاء الآخرة. وفي الحديث: «صلى حين غاب الشفق». وقيل: الشفق: الحمرة التي في الغروب عند غيبوبة الشمس، وهي النداء، قوله: ﴿في أهلنا مشفقين﴾ [الطور: 26] وقوله:…
2 میں سے آیات 1–2
ہم نے (بار) امانت کو آسمانوں اور زمین پر پیش کیا تو انہوں نے اس کے اٹھانے سے انکار کیا اور اس سے ڈر گئے۔ اور انسان نے اس کو اٹھا لیا۔ بےشک وہ ظالم اور جاہل تھا
سورہ احزاب، آیت 33:72کیا تم اس سےکہ پیغمبر کے کان میں کوئی بات کہنے سے پہلے خیرات دیا کرو ڈر گئے؟ پھر جب تم نے (ایسا) نہ کیا اور خدا نے تمہیں معاف کردیا تو نماز پڑھتے اور زکوٰة دیتے رہو اور خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرتے رہو۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس سے خبردار ہے
سورہ مجادلہ، آیت 58:13