أَصابِع
اسم · 2 بارمعنی: انگلیاں اپنی · دوسرے تراجم: اپنی انگلیاں
قرآن میں صورتیں
- أَصَٰبِعَهُمْ ×2
أَصابِع
معنی: انگلیاں اپنی
أصابع قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: انگلیاں اپنی · دوسرے تراجم: اپنی انگلیاں
قوله تعالى: ﴿يجعلون أصابعهم﴾ [البقرة: 19] الأصابع جمع إصبع، هذا العضو المعروف. وفيه عشر لغات؛ تثليث الهمزة، مع تثليث الباء، والعاشرة أصبوع. وصبعته: أصبت وهي مؤنثة. وعليه قوله: [من الرجز]
الصاد والباء والعين أصل واحد، ثم يستعار، فالأصل إصبع الإنسان، واحدة أصابعه. قالوا: هي مؤنثة. وقالوا: قد يذكر. وروي عن النبي - صلى الله عليه وآله وسلم - أنه قال: «هل أنت إلا إصبع دميت، وفي سبيل الله
2 میں سے آیات 1–2
یا ان کی مثال مینہ کی سی ہے کہ آسمان سے (برس رہا ہو اور) اس میں اندھیرے پر اندھیرا (چھا رہا) ہو اور (بادل) گرج (رہا) ہو اور بجلی (کوند رہی) ہو تو یہ کڑک سے (ڈر کر) موت کے خوف سے کانوں میں انگلیاں دے لیں اور الله کافروں کو (ہر طرف سے) گھیرے ہوئے ہے
سورہ بقرہ، آیت 2:19جب جب میں نے ان کو بلایا کہ (توبہ کریں اور) تو ان کو معاف فرمائے تو انہوں نے اپنے کانوں میں انگلیاں دے لیں اور کپڑے اوڑھ لئے اور اڑ گئے اور اکڑ بیٹھے
سورہ نوح، آیت 71:7