أَطْفَأَ
فعل · 3 بارمعنی: بجھا دیا اس کو · دوسرے تراجم: وہ بجھا دیں, کہ بجھادیں
قرآن میں صورتیں
- أَطْفَأَهَا ×1
- يُطْفِـُٔوا۟ ×1
- لِيُطْفِـُٔوا۟ ×1
أَطْفَأَ
معنی: بجھا دیا اس کو
أطفأ قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: بجھا دیا اس کو · دوسرے تراجم: وہ بجھا دیں, کہ بجھادیں
قوله تعالى: ﴿يريدون أن يطفئوا نور الله بأفواههم﴾ [التوبة: 32] أي ليذهبوا دين الله، وهو استعارة من: أطفأت النار، أي أخمدتها فطفئت. وقد طفئت فهي طافئة ومطفأة. وقال في موضع: ﴿ليطفئوا﴾ [الصف: 8]، والفرق بين الموضعين أن قوله: ﴿أن يطفئوا﴾ يقصدون إطفاء نور الله تعالى، و ﴿ليطفئوا﴾ أي يقصدون أمرا يتوصلون به إلى إطفاء نور الله.…
طفئت النار تطفأ طفأ وطفوءا وانطفأت: ذهب لهبها. الأخيرة عن الزجاجي حكاها في كتاب الجمل.
3 میں سے آیات 1–3
اور یہود کہتے ہیں کہ خدا کا ہاتھ (گردن سے) بندھا ہوا ہے (یعنی الله بخیل ہے) انہیں کے ہاتھ باندھے جائیں اور ایسا کہنے کے سبب ان پر لعنت ہو (اس کا ہاتھ بندھا ہوا نہیں) بلکہ اس کے دونوں ہاتھ کھلے ہیں وہ جس طرح (اور جتنا) چاہتا ہے خرچ کرتا ہے اور (اے محمد) یہ (کتاب) جو تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوئی اس سے ان میں سے اکثر کی شرارت اور انکار اور بڑھے گا اور ہم نے ان کے باہم عداوت اور بغض قیامت تک کے لیے ڈال دیا ہے یہ جب لڑائی کے لیے آگ جلاتے ہیں خدا اس کو بجھا دیتا ہے اور یہ ملک میں فساد کے لیے دوڑے پھرتے ہیں اور خدا فساد کرنے والوں کو دوست نہیں رکھتا
سورہ مائدہ، آیت 5:64یہ چاہتے ہیں کہ خدا کے نور کو اپنے منہ سے (پھونک مار کر) بجھا دیں اور خدا اپنے نور کو پورا کئے بغیر رہنے کا نہیں۔ اگرچہ کافروں کو برا ہی لگے
سورہ توبہ، آیت 9:32یہ چاہتے ہیں کہ خدا کے (چراغ) کی روشنی کو منہ سے (پھونک مار کر) بجھا دیں۔ حالانکہ خدا اپنی روشنی کو پورا کرکے رہے گا خواہ کافر ناخوش ہی ہوں
سورہ صف، آیت 61:8