تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی منکر پڑے برامانا کریں اللہ اپنے نور کو پورا کر کے رہیگا۔ مشیتِ الہٰی کے خلاف کوئی کوشش کرنا ایسا ہے جیسے کوئی احمق نور آفتاب کو منہ سے پھونک مار کر بجھانا چاہے۔ یہ ہی حال حضرت محمد ﷺ کے مخالفوں کا اور ان کی کوششوں کا ہے۔ (تنبیہ) شاید بِاَفۡوَاہِہِمۡ کے لفظ سے یہاں اس طرف بھی اشارہ کرنا ہو کہ بشارات کے انکار و اخفاء کے لئے جو جھوٹی باتیں بناتے ہیں وہ کامیاب ہونیوالی نہیں۔ ہزار کوشش کریں کہ "فارقلیط" آپ نہیں ہیں،…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں