مواد پر جائیں
Quran Maqasid

أَغْرَيْ

قرآن میں أغري

معنی: تو ڈال دی ہم نے۔ گاڑ دی ہم نے

أغري قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
غ ر و

أَغْرَيْ

فعل · 2 بار

معنی: تو ڈال دی ہم نے۔ گاڑ دی ہم نے · دوسرے تراجم: ہم ضرور پیچھے لگا دیں گے تجھ کو

قرآن میں صورتیں

  • فَأَغْرَيْنَا ×1
  • لَنُغْرِيَنَّكَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

غري بكذا ، أي: لهج به ولصق، وأصل ذلك من الغراء، وهو ما يلصق به، وقد أغريت فلانا بكذا، نحو: ألهجت به. قال تعالى: فأغرينا بينهم العداوة والبغضاء

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الغين والراء والحرف المعتل أصل صحيح، وهو يدل على الإعجاب والعجب لحسن الشيء. من ذلك الغري، وهو الحسن. يقال منه رجل غر. ثم سمي العجب غروا. ومنه: أغريته بالشيء الذي تلصق به الأشياء. ويقال: غارت العين بالدمع غراء، إذا لجت في البكاء. وغريت بالدمع. وقال الشاعر:

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ غ ر و پر مکمل اندراجات

أغري والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جو لوگ (اپنے تئیں) کہتے ہیں کہ ہم نصاریٰ ہیں ہم نے ان سے بھی عہد لیا تھا مگر انہوں نے بھی اس نصیحت کا جو ان کو کی گئی تھی ایک حصہ فراموش کر دیا تو ہم نے ان کے باہم قیامت تک کے لیے دشمنی اور کینہ ڈال دیا اور جو کچھ وہ کرتے رہے خدا عنقریب ان کو اس سے آگاہ کرے گا

    سورہ مائدہ، آیت 5:14
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اگر منافق اور وہ لوگ جن کے دلوں میں مرض ہے اور جو مدینے (کے شہر میں) بری بری خبریں اُڑایا کرتے ہیں (اپنے کردار) سے باز نہ آئیں گے تو ہم تم کو ان کے پیچھے لگا دیں گے پھر وہاں تمہارے پڑوس میں نہ رہ سکیں گے مگر تھوڑے دن

    سورہ احزاب، آیت 33:60