مواد پر جائیں
Quran Maqasid

أَقَلَّتْ

قرآن میں أقلت

معنی: اٹھالیتی ہیں رحمت / ہوائیں

أقلت قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
1
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
ق ل ل

أَقَلَّتْ

فعل · 1 بار

معنی: اٹھالیتی ہیں رحمت / ہوائیں

قرآن میں صورتیں

  • أَقَلَّتْ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

وبة عن الاقتفاء فيما قيل، نحو:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿حتى إذا أقلت سحابا ثقالا﴾ [الأعراف: 57] أي حملت. يقال: أقل الرجل الشيء يقله إقلالا: إذا حمله، ومنه القلة لأن الرجل يقلها بيديه أي يحملها، والمعنى أن الرياح رفعت السحاب بتسخير الله تعالى. وفي الحديث: "كقلال هجر" القلال جمع قلة وهي جرة تعمل بهذا المكان، وهو قريب من المدينة.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ق ل ل پر مکمل اندراجات

أقلت والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور وہی تو ہے جو اپنی رحمت (یعنی مینھ) سے پہلے ہواؤں کو خوشخبری (بنا کر) بھیجتا ہے۔ یہاں تک کہ جب وہ بھاری بھاری بادلوں کو اٹھا لاتی ہے تو ہم اس کو ایک مری ہوئی بستی کی طرف ہانک دیتے ہیں۔ پھر بادل سے مینھ برساتے ہیں۔ پھر مینھ سے ہر طرح کے پھل پیدا کرتے ہیں۔ اسی طرح ہم مردوں کو (زمین سے) زندہ کرکے باہر نکال لیں گے۔ (یہ آیات اس لیے بیان کی جاتی ہیں) تاکہ تم نصیحت پکڑو

    سورہ اعراف، آیت 7:57