سورہ اعراف، آیت 57
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
وهو الذي يرسل الرياح بشرا بين يدي رحمته حتى اذا اقلت سحابا ثقالا سقناه لبلد ميت فانزلنا به الماء فاخرجنا به من كل الثمرات كذلك نخرج الموتى لعلكم تذكرون
اور وہی تو ہے جو اپنی رحمت (یعنی مینھ) سے پہلے ہواؤں کو خوشخبری (بنا کر) بھیجتا ہے۔ یہاں تک کہ جب وہ بھاری بھاری بادلوں کو اٹھا لاتی ہے تو ہم اس کو ایک مری ہوئی بستی کی طرف ہانک دیتے ہیں۔ پھر بادل سے مینھ برساتے ہیں۔ پھر مینھ سے ہر طرح کے پھل پیدا کرتے ہیں۔ اسی طرح ہم مردوں کو (زمین سے) زندہ کرکے باہر نکال لیں گے۔ (یہ آیات اس لیے بیان کی جاتی ہیں) تاکہ تم نصیحت پکڑو
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 206 میں سے آیت 57
- پارہ 8
- صفحہ 157
لفظ بہ لفظ
- وَهُوَاور وہ اللہwahuwa
- ٱلَّذِىوہ ذات ہےalladhī
- يُرْسِلُجو بھیجتا ہےyur'silu
- ٱلرِّيَـٰحَہواؤں کوl-riyāḥa
- بُشْرًۢاخوش خبری بنا کرbush'ran
- بَيْنَbayna
- يَدَىْآگےyaday
- رَحْمَتِهِۦ ۖاپنی رحمت کےraḥmatihi
- حَتَّىٰٓیہاں تک کہḥattā
- إِذَآجبidhā
- أَقَلَّتْاٹھالیتی ہیں رحمت / ہوائیںaqallat
- سَحَابًۭابادلsaḥāban
- ثِقَالًۭابوجھلthiqālan
- سُقْنَـٰهُہم بھیج دیتے ہیں اس کو / ہانکتے ہں اس کوsuq'nāhu
- لِبَلَدٍۢزمین کی طرفlibaladin
- مَّيِّتٍۢمردہ (زمین کی طرف)mayyitin
- فَأَنزَلْنَاپس ہم اتارتے ہیںfa-anzalnā
- بِهِساتھ اس کےbihi
- ٱلْمَآءَپانی کوl-māa
- فَأَخْرَجْنَاپس ہم نکالتے ہیںfa-akhrajnā
- بِهِۦساتھ اس کےbihi
- مِنکےmin
- كُلِّہر طرح کےkulli
- ٱلثَّمَرَٰتِ ۚپھلوں میں سےl-thamarāti
- كَذَٰلِكَاسی طرحkadhālika
- نُخْرِجُہم نکالیں گےnukh'riju
- ٱلْمَوْتَىٰمردوں کوl-mawtā
- لَعَلَّكُمْتاکہ تمlaʿallakum
- تَذَكَّرُونَتم نصیحت پکڑوtadhakkarūna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي
- أضواء البيان في إيضاح القرآن بالقرآن — محمد الأمين الشنقيطي