أَوْجَسَ
فعل · 3 بارمعنی: اور چھپایا · دوسرے تراجم: تو چھپایا, تو اس نے محسوس کیا
قرآن میں صورتیں
- فَأَوْجَسَ ×2
- وَأَوْجَسَ ×1
أَوْجَسَ
معنی: اور چھپایا
أوجس قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور چھپایا · دوسرے تراجم: تو چھپایا, تو اس نے محسوس کیا
الوجس: الصوت الخفي، والتوجس:
الواو والجيم والسين: كلمة تدل على إحساس بشيء وتسمع له. توجس الشيء: أحس به فتسمع له. قال الله تعالى: ﴿فأوجس في نفسه خيفة موسى﴾ [طه: 67]. ثم قال ذو الرمة:
3 میں سے آیات 1–3
جب دیکھا کہ ان کے ہاتھ کھانے کی طرف نہیں جاتے (یعنی وہ کھانا نہیں کھاتے) تو ان کو اجنبی سمجھ کر دل میں خوف کیا۔ (فرشتوں نے) کہا کہ خوف نہ کیجیے، ہم قوم لوط کی طرف (ان کے ہلاک کرنے کو) بھیجے گئے ہیں
سورہ ہود، آیت 11:70(اُس وقت) موسیٰ نے اپنے دل میں خوف معلوم کیا
سورہ طٰہٰ، آیت 20:67اور دل میں ان سے خوف معلوم کیا۔ (انہوں نے) کہا کہ خوف نہ کیجیئے۔ اور ان کو ایک دانشمند لڑکے کی بشارت بھی سنائی
سورہ ذاریات، آیت 51:28