تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
کہ آخر یہ کون ہیں ، کس غرض سے آئے ہیں ؟ ہم کھانا پیش کرتے ہیں ، یہ اسے ہاتھ نہیں لگاتے اس وقت کےدستور کے موافق جو مہمان کھانے سے انکار کرتا ، سمجھا جاتا تھا کہ یہ کسی اچھے خیال سے نہیں آیا۔ ابراہیمؑ گبھرائے کہ اگر آدمی ہیں تو کھانے سے انکار کرنا ضرور کچھ معنی رکھتا ہے اور فرشتے ہیں تو نہ معلوم کس مطلب کے لئے بھیجے گئےہیں آیا مجھ سے کوئی غلطی ہوئی یا میری قوم کے حق میں کوئی ناخوشگوار چیز لے کر آئے۔ اسی حیص و بیص میں…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں