إِرْصاد
اسم · 1 بارمعنی: اور بطور پناہ گاہ
قرآن میں صورتیں
- وَإِرْصَادًا ×1
إِرْصاد
معنی: اور بطور پناہ گاہ
إرصاد قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور بطور پناہ گاہ
الرصد: الاستعداد للترقب، يقال: رصد له، وترصد، وأرصدته له. قال عز وجل: وإرصادا لمن حارب الله ورسوله من قبل
قوله تعالى: ﴿وإرصادا لمن حارب الله ورسوله﴾ [التوبة: 107] أصل الرصد: الاستعداد لترقب الشيء. يقال: رصد له، وترصد، وأرصدت له. قوله: ﴿إن ربك لبالمرصاد﴾ [الفجر: 14] أي بمكان الرصد تنبيها أنه لا ملجأ ولا منجى منه إلا إليه. والمرصاد: الطريق عند بعضهم مطلقا، وعند آخرين لموضع الرصد، كالمضمار لموضع تضمر فيه الخيل، وقيل: المرصد…
1 میں سے آیات 1–1
اور (ان میں سے ایسے بھی ہیں) جنہوں نے اس غرض سے مسجد بنوائی کہ ضرر پہنچائیں اور کفر کریں اور مومنوں میں تفرقہ ڈالیں اور جو لوگ خدا اور اس کے رسول سے پہلے جنگ کرچکے ہیں ان کے لیے گھات کی جگہ بنائیں۔ اور قسمیں کھائیں گے کہ ہمارا مقصود تو صرف بھلائی تھی۔ مگر خدا گواہی دیتا ہے کہ یہ جھوٹے ہیں
سورہ توبہ، آیت 9:107